منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

عین الزمان جمال گیلی قدس سرہٗ

  آپ شیخ نجم الدین کبریٰ قدس سرہ کے خلفا میں سے تھے بڑے دانشمند اور عاقل و فاضل تھے علوم ظاہر و باطن میں یگانہ روزگار تھے زندگی کے ابتدائی ایام میں حضرت شیخ کی صحبت میں رہے علوم نقلی اور عقلی پر بڑی بڑی کتابیں مطالعہ میں لائے۔ ایک رات خواب میں شیخ طریقت نے فرمایا کتابوں کا یہ بوجھ کیوں لادے پھر ۔۔۔۔
محفوظ کریں