جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

احمد خصاف

        احمد بن عمر بن مہیر خصاف [1]: ابو بکر کیت تھی ۔ بڑے عالم فاضل محدث فقیہ زاہد پرہیز گار عارف مذہب حاسب فرضی تھے۔ علم اپنے باپ شاگرد امام محمد حسن تلمیذ امام ابو حنیفہ سے پڑھا اور حدیث کو اپنے باپ اور عاصم وابو داؤد طیالسی ومسدبن مسرہد ویحییٰ بن عبد الحمید حم ۔۔۔۔
محفوظ کریں