جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

احمد عینتابی

یوم وصال

0767

احمد بن ابراہیم بن ایوب عینتابی: ابو العباس کنیت اور شہاب الدین لقب تھا۔قلعہ عینتاب میں جو درمیان حلب اور انطا کیہ کے واقع ہے،رہتےتھے۔دمشق کے عسکر کی قضاء آپ سپرد کی گئی۔فتوےٰ اور درس کے لیے لوگ بکثرت آپ کے پاس آتے تھے۔فقہ میں کتاب منبع شرح مجمع البحرین اور اصول میں شرح مغنی تصنیف کی اور ۷۶۷؁ھ [1]می ۔۔۔۔
محفوظ کریں