جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

احمد استوائی

          احمد بن محمد بن صاعد [1] بن محمد استوائی: ۴۱۰؁ھ میں پیدا ہوئے،ابو منصور کنیت اور شیخ الاسلام خطابرکھتے تھے۔علم اپنے دادا ابی العلا صاعد سے حاصل کیا اور حدیث کو ابی سعید صیرنی اور اپنے دادا سے سماعت کیا اور آپ سے زاہر اور وجیہ اور عبد الخالق بن ز ۔۔۔۔
محفوظ کریں