جمعرات , 10 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 June,2026

احمد بن بکر علی  

              احمد بن بکر بن احمد بن محمد بطیحش العکی: ۱۰۶۵؁ھ میں شہر عکا میں پیدا ہوئے،آپ نے اپنے زمانہ کے امام اجل،علامہ فاضل،عالم متجر،فقیہ ماہر،مؤلف نحریر،مفتی عکا تھے۔آپ کی تصنیفات سے فتاوی عکی و شرح ملتقی الابحر و شرح منظومہ ابن شحنہ وغیرہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں