اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابورہم سماعی یا سمعی رضی اللہ عنہ

ابورہم سماعی یا سمعی،ابوحیثمہ نے انہیں صحابہ میں شمارکیا ہے،امام بخاری انہیں تابعی شمارکرتے ہیں، اوران کا نا م احزاب بن اسید ہے،ابوعمر کہتے ہیں کہ انہیں صحابہ کہنادرست نہیں،عمربن سعید لخمی نے یزید بن ابوحبیب سے،انہوں نے ابورہم سے روایت کی،حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،جس نے اپنے امام کی نافر ۔۔۔۔
محفوظ کریں