اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابورہم غفاری رضی اللہ عنہ

ابورہم غفاری،ان کا نام کلثوم بن حصین،یاحصین بن عبیدیاعتبہ بن خلف بن بدربن احمیس بن غفار تھا،جب حضورِ اکرم مدینے تشریف لائے تو انہوں نے اسلام قبول کیا،اورغزوۂ احد میں شریک تھے،جہاں ایک تیر ان کے نرخرے میں لگا،حضورِاکرم کی خدمت میں آئے،آپ نے اپنا لعابِ دہن ان کے زخم پر لگایا،ج ۔۔۔۔
محفوظ کریں