اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابورہم انماری رضی اللہ عنہ

ابورہم انماری!ابوبکر بن ابوعلی نے ان کا ذکر کیا ہے،اور ابن ابوعاصم سے انہیں منسوب کیا ہے، خالد بن معدان نے ان سے روایت کی،کہ جب رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بستر پر استراحت فرماتے تو ذیل کے دعائیہ الفاظ دہراتے۔ "بِسمِ اللہِ وَضَعتُ جُنُبِی ،اَلّٰھُمَّ اغفِر ۔۔۔۔
محفوظ کریں