اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوقتیلہ رضی اللہ عنہ

ابوقتیلہ رضی اللہ عنہ:ان کی صحبت میں اختلاف ہے،حضرمی نے ان کا ذکرکیاہے،ابن ابوالعاصم نے انہیں صحابہ میں شمارکیاہے،ابوالفرج بن محمود نے کتابتہً باسنادہ قاضی ابوبکراحمدبن عمرو سے، انہوں نےعمروبن عثمان سے،انہوں نے بقیہ بن ولید سے،انہوں نے بحیربن سعد سے،انہوں نے خالد بن معدان سے،ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں