اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوقتادہ انصاری رضی اللہ عنہ

ابوقتادہ انصاری رضی اللہ عنہ:ان کانام حارث بن ربعی بن بلدمہ بن خناس بن عبیدبن غنم بن کعب بن سلمہ بن انصاری،خزرمی سلمی تھا،رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے شاہ سوارتھے،کلبی اورابنِ اسحاق کے مطابق ان کا نام نعمان تھا،اوردونوں اسماء کے تحت ہم ان کا ترجمہ لکھ آئے ہیں،مگرحارث زیادہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں