اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوقرصاقہ کنانی رضی اللہ عنہ

ابوقرصاقہ کنانی رضی اللہ عنہ:ان کانام جندہ بن حبیشہ بن مرہ کنانی تھا،انہیں صحبت نصیب ہوئی، شام میں بہ مقام عقلان سکونت اختیارکی،ان کا ذکر باب جیم میں گزرچکا ہے۔ یحییٰ بن محمود نے ابوالقاسم سحامی سے،انہوں نے ابوسعدسے،انہوں نے ابوبکرطرازی سے،انہوں نے عبداللہ ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں