اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالقین حضرمی رضی اللہ عنہ

ابوالقین حضرمی بقول ابوعمران کانام نصربن دہرتھا،ابونعیم اورابن مندہ نے انہیں خزاعی لکھاہے۔ یحییٰ بن حمادنے حمادبن سلمہ سے،انہوں نےسعیدبن جمہان سے،انہوں نےابوالقین سے روایت کی،کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس سے گزرے اوران کے پاس کچھ کھجوریں تھیں، حضور صلی اللہ علی ۔۔۔۔
محفوظ کریں