اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوقیس بن معلی بن بوذان رضی اللہ عنہ

ابوقیس بن معلی بن بوذان بن حارثہ بن زید بن ثعلبہ بن عدی بن مالک بن جثم بن خزرج،انصارکا ایک ذیلی قبیلہ ہے،بقول ابن کلبی غزوہ بدر میں شریک تھے۔
محفوظ کریں