اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوقیس انصاری رضی اللہ عنہ

ابوقیس انصاری رضی اللہ عنہ:ان کی وفات حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں ہوئی،ابوموسیٰ نے اجازۃً حسن سے،انہوں نے ابونعیم سے،انہوں نے سلیمان بن احمد سے،انہوں نے عبداللہ بن محمد بن سعید بن ابومریم سے،انہوں نے محمد بن یوسف فریابی سے،انہوں نے قیس بن ربیع سے،انہوں نے استعث بن سوارسے ۔۔۔۔
محفوظ کریں