اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابونملہ انصاری رضی اللہ عنہ

ابونملہ انصاری،ان کا نام عمار بن معاذ بن زرارہ بن عمرو بن غنم بن عدی بن حارث بن مرہ بن ظفربن خزرج بن عمرو بن مالک بن اوس انصاری اوسی ظفری تھا،اورایک روایت میں ان کا نام عمروتھا،جوحضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تمام غزوات میں باستثنائے غزوہء بدرمیں موجود رہےاورایام حرہ میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں