اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالنعمان رضی اللہ عنہ

ابوالنعمان،غیرمنسوب ہیں،حضرمی اورابن ابی شیبہ نے انہیں صحابی شمارکیاہے،ابوموسیٰ نے اذناً حسن بن احمدسے،انہوں نے ابونعیم سے،انہوں نے محمدبن محمدمقری سے،انہوں نے محمدبن عبداللہ حضرمی سے (ح)ابونعیم کہتے ہیں،ہمیں محمد بن احمد بن حسن نے محمد بن عثمان بن ابی شیبہ سے(ح) ابونعیم کہتے ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں