اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابونخیلہ اللبہی رضی اللہ عنہ

ابونخیلہ اللہبی،عبداللہ بن عقیل بن یزید بن راشد نے اپنے والد سے روایت کی،ہم مسلم بن حذیفہ کی ملاقات کو گئے،انہوں نے ہمیں بتایا،کہ ابورہیمہ سمعی اورابونخیلہ الہبی حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سونالے کرحاضرہوئے،آپ نے ان کے لئے ایک فرمان تحریرفرمایا،جس میں مذکورتھا،کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں