اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابونجیح السلمی رضی اللہ عنہ

ابونجیح السلمی،ان کی حدیث کوعبدالرزاق نے ابن جریح سے،انہوں نے میمون سے،انہوں نے ابوالفلس سے،انہوں نے ابونجیح سے روایت کی حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،جسے سہولت حاصل ہو،اورنکاح نہ کرے وہ مجھ سے نہیں،اورہارون بن رباب نے ابونجیح سےروایت کی،حضور نے فرمایا،وہ شخص مسکین ہےج ۔۔۔۔
محفوظ کریں