اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابونجیح القیسی رضی اللہ عنہ

ابونجیح القیسی،ایک روایت میں عیسیٰ مذکورہےاوران سے صرف ایک حدیث دربارہء نکاح مروی ہے ان کی حدیث ربیعہ بن لقیط نے روایت کی ہے،لیکن وہ ثابت نہیں،ابوعمرنے انہیں قیسی اور ایک اورروایت میں عیسیٰ لکھاہے،ابنِ اثیرکہتے ہیں،میرے خیال کے مطابق یہ عمرو عبسہ ہیں،جنہیں قیسی اورسلمی کہاگیاہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں