اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابونحیلہ الجبلی رضی اللہ عنہ

ابونحیلہ الجبلی،ان سے ابووائل شفیق بن سلمہ نے روایت کی،سفیان نے منصورسے،انہوں نے ابووائل سےجوحضورِاکرم کے صحابی تھےاورجن کی کنیت ابونحیلہ تھی،وہ جہاد کے لئے نکلے،انہیں ایک تیرلگاجسے انہوں نے کھینچ کرنکال دیا اوردعاکی اے اللہ!تو اس کے درد میں کمی کردے،لیکن اس کے اجرمیں کمی نہ کر ۔۔۔۔
محفوظ کریں