اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابونضرسلمی رضی اللہ عنہ

ابونضرسلمی،ان کی حدیث معافی بن عمران نے مالک بن انس سے روایت کی اورانہیں ابونضر ہی لکھا ہے،حالانکہ صحیح ابن نضر ہے،اورمؤطا میں اسی طرح مذکورہے،ابن مندہ نے مختصراً انکاذکرکیاہے۔ اورابنِ مندہ نے یعقوب بن حمید سے انہوں نے عبداللہ بن نافع سے،انہوں نے مالک سے،انہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں