اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابومنظور رضی اللہ عنہ

ابومنظور،ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیاہے،اورابومنظورسے روایت کی،کہ جب حضورِاکرم نے خیبر فتح کیاتوخچروں اورسیاہ گدھوں کی چارجوڑیاں بھی مالِ غنیمت میں شامل تھیں،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک گدے سے اس کا نام پوچھاتواس نے یزیدبن شہاب بتایا،تویوں یہ حدیث بہ عنوان مخاطبتہ الحمار ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں