اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالمنذر رضی اللہ عنہ

ابوالمنذر،ان کا نام یزید بن عامر بن حدیدہ بن عمرو بن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہٰ انصاری خزرجی سلیمی تھا،بقول موسیٰ بن عقبہ غزوہ بدر میں موجود تھے،ابوعمرنے ان کا ذکرکیاہے۔ عبیداللہ بن احمد نے باسنادہ یونس سے،انہوں نے ابن اسحاق سے بہ سلسلہ شرکائے معرکہ بدرازبن ۔۔۔۔
محفوظ کریں