اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالمنذرجہنی رضی اللہ عنہ

ابوالمنذر جہنی،ان سے زید بن وہب نے روایت کی،کوفی تھے،ابوالمجاہد نے زید بن وہب سے روایت کی،انہوں نے ابوالمنذر جنہی سے،انہوں نے حضوراکرم سے درخواست کی،کہ انہیں افضل الکلام بتایاجائے،فرمایا،اے ابوالمنذر!تم ذیل کے کلمات سوباردن میں پڑھاکرو۔ لا الہ الّا اللّٰہ وحدہ لاشریک ۔۔۔۔
محفوظ کریں