اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالمنذر رضی اللہ عنہ

ابوالمنذر،طبرانی نے انہیں صحابہ میں شمارکیاہے،ہشام بن سعدنے یزیدبن ثعلب سے،انہوں نے ابوالمنذرسےروایت کی،کہ حضورِاکرم کے پاس ایک شخص آیا،اورگزارش کی کہ فلاں آدمی مرگیا ہے، اس کی نماز جنازہ ادافرمائیے،حضرت عمررضی اللہ عنہ نے کہا،خدابچائے ،فاجرتھا،یارسول اللہ زحمت نہ فرمائیے،اس ۔۔۔۔
محفوظ کریں