اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالمنتفق رضی اللہ عنہ

ابوالمنتفق،ابوعمرنے ان کا ذکرکیاہے،ان سے کوئی روایت مروی نہیں،ابن ابی عاصم نے ان کا ذکرکیاہے،یحییٰ بن محمود نے اجازۃً باسنادہ تا قاضی ابوبکر احمد بن عمرو محمد بن مثنیٰ سے،انہوں نے معاذ بن معاذ سے،انہوں نے نے ابن عوف سے،انہوں نے محمد بن حجادہ سے،انہوں نے ایک آدمی سے،انہوں نے اپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں