اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابومنقعہ انماری رضی اللہ عنہ

ابومنقعہ انماری،ان کا نام نصربن حارث تھا،انہیں صحبت نصیب ہوئی،احمد بن محمدبن عیسیٰ نے تاریخ المحصین میں ان کا ذکرکیا،اورلکھا ہے کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے جو لوگ حمص میں آگئے تھے،ابومنقعہ ان میں شامل تھے،ابوعمرنے مختصراًان کا ذکرکیاہے،حالانکہ اس سے پہلے ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں