اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابومنفعہ ثقفی رضی اللہ عنہ

ابومنفعہ ثقفی،بقول ابونعیم بصرے میں سکونت کرلی تھی،ابوعمرلکھتے ہیں ان کا شمار صحابہ میں ہوتاہےعبدالوہاب بن ابومنصور صوفی نے باسنادہ ابوداؤدسے،انہوں نے محمدبن عیسیٰ سے،انہوں نے حارث بن مرہ سے،انہوں نے کلیب بن منفعہ سے،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے دادا سےروایت کی،کہ میں نےآپ س ۔۔۔۔
محفوظ کریں