اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالملیح ہذلی رضی اللہ عنہ

ابوالملیح ہذلی،اپنےوالدسےروایت کی،کثیرالتعدادلوگوں نےباسنادہم ابوعیسیٰ محمدبن عیسیٰ سے،انہوں نے ابوکریب سے،انہوں نے ابن المبارک محمدبن بشراورعبداللہ بن اسماعیل سے، انہوں نےسعیدبن ابوعروبہ سے،انہوں نےقتادہ سے،انہوں نے ابوالملیح سے،انہوں نے اپنے والد سےروایت کی،کہ حضوراکرم صلی ال ۔۔۔۔
محفوظ کریں