اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالکنود رضی اللہ عنہ

ابوالکنود رضی اللہ عنہ:ان کے نام میں اختلاف ہے،انہوں نے جاہلیت کو پایا،محمدبن ابی لیلی نے ہنیدہ بن خالدسے،انہوں نےابوالکنودسےروایت کی کہ ایک آدمی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے لڑنے کے لیے تلوارمانگی،آپ نے فرمایا،غالباًتوچاہتاہےکہ تلوارلے کرسب کے پیچھےجاکرکھڑا ہوجائے،اس نے کہای ۔۔۔۔
محفوظ کریں