اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوخیثمہ انصاری سالمی رضی اللہ عنہ

ابوخیثمہ انصاری سالمی ،ان کانام عبداللہ بن خثیمہ تھا،ابن کلبی کے مطابق ان کا نسب حسب ذیل ہے،مالک بن قیس بن ثعلبہ بن عجلان بن زید بن غنم بن سالم بن عوف بن عمرو بن خزرج الاکبر،یہ وہ صاحب ہیں جو تبوک میں حضورِاکرم سے جاملے تھے،اور حضورِاکرم نے انہیں آتادیکھ کر فرمایا تھا،ہونہ ہو ۔۔۔۔
محفوظ کریں