اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوخنیس الغفاری رضی اللہ عنہ

ابوخنیس الغفاری کابیان ہے ک وہ ایک دفعہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلّم کی معیت میں غزوہ کے لئے نکلے جب وہ عفان کے مقام پر پہنچے،تو حضورِ اکرم کے صحابہ بھی پہنچ گئے اور گزارش کی ،یارسول اللہ!ہم بھوک سے لاچارہوگئے ہمیں اجازت دیجئے،تاکہ ہم اپنی سواریاں ذبح کر کے اپنے پیٹ بھریں،حضر ۔۔۔۔
محفوظ کریں