اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوخلیدہ فہری رضی اللہ عنہ

ابوخلیدہ فہری،یزید بن ہارون نے محمد بن مطرف سے،انہوں نے اسحاق بن ابوفروہ سے،انہوں نے ابوخلیدہ فہری سے،انہوں نے والد سے،انہوں نے داداسےروایت کی،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،جس نے کسی پیاسے کو پانی پلایا،کہ وہ سیر ہوگیا،اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت کے دروازے کھول دے گا،او ۔۔۔۔
محفوظ کریں