اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوخلاد الرعینی رضی اللہ عنہ

ابوخلاد الرعینی ،انہیں صحبت نصیب ہوئی،مگر ان کے نام اور نسب کا پتہ نہ چل سکا،یحییٰ ثقفی نے اذناً باسنادہ ابن ابی عاصم سے،انہوں نے ہشام بن عمار سے،انہوں نے حکم بن ہشام ثقفی سے،انہوں نے یحییٰ بن سعید بن ابان قرشی سے،انہوں نے ابوفروہ سے،انہوں نے ابوخلاد سے جو صحابی ہیں، انہوں نے ح ۔۔۔۔
محفوظ کریں