اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوخیرہ صُباحی العبدی رضی اللہ عنہ

ابوخیرہ صباحی العبدی از اولاد صُباح بن لکیتربن افصی بن عبدالقیس سے تھے،خلیفہ نے ان کا ذکر کیا ہے، اور لکھا ہے، کہ ابوخیرہ صُباحی جو بنوعبدالقیس سے تھے،وہ بنو عبدالقیس کے وفد میں شریک تھے،داؤدبن مساور نے مقاتل بن ہمام سے،انہوں نے ابوخیرہ صباحی سے روایت کی کہ وہ اس وفد میں جو چال ۔۔۔۔
محفوظ کریں