اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالخیریزنی رضی اللہ عنہ

ابوالخیریزنی نےایک انصاری،لیث بن سعدنےیزیدبن ابوحبیب سے،انہوں نے ابوالخیرمرثد بن عبداللہ یزنی سےروایت کی،کہ ایک انصاری نے انہیں بتایا،کہ عیدالاضحیٰ کے موقعہ پرمدینے میں لوگوں نےکچھ شورسُنا،اورسمجھےکہ حضورِاکرم نمازعیدپڑھ چکےہیں،چنانچہ انہوں نےاپنی قربانی کےجانورذبح کردئیےبعدمیں ۔۔۔۔
محفوظ کریں