اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوجمعہ انصاری رضی اللہ عنہ

ابوجمعہ انصاری،ایک روایت میں سباعی ہے،بعض لوگوں نے ان میں فرق کیا ہے،لیکن دونوں ایک ہیں،ابوموسیٰ اور ابوعمر انہیں انصاری گردانتے ہیں،بعض کنانی کہتے ہیں،ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،بعض حبیب بن سباع اور بعض حبیب بن وہب لکھتے ہیں،شامی شمار ہوتے ہیں، انہیں عام الاحزاب میں حضورا ۔۔۔۔
محفوظ کریں