اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالجعیجعہ رضی اللہ عنہ

ابوالجعیجعہ،(ستو بیچنے والا)ان کی حدیث کے راوی عبداللہ بن عو ن نے حسن سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں ایک ستوفروش تھے،جن کا نام ابوالجعیجعہ تھا،اورپھر حدیث بیان کی ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں