اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالجعدبن جنادہ رضی اللہ عنہ

ابوجعد بن جنادہ بن ضمرۃ الضمری از بنوضمرہ بن بکر بن عبد مناہ بن کنانہ الکنانی الضمری ایک روایت میں ان کا نام اورع ہے،ایک میں جنادہ اور ایک میں عمرو بن بکر،یہ ابوعمرکاقول ہے،انہیں صحبت میسر آئی،اور مدینہ میں بنوضمرہ کے محلے میں ان کاگھر تھا،ان سے عبیدہ بن سفیان حضرمی نے روایت کی،کئی راویوں نے باسنا ۔۔۔۔
محفوظ کریں