اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابواسرائیل انصاری رضی اللہ عنہ

ابواسرائیل انصاری،مدنی ہیں،اور انہیں صحبت حاصل ہوئی،عبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نے باسنادہ عبداللہ بن احمد سےبیان کیا کہ میرے والد نے عبدالرزاق سے،انہوں نے ابن جریج سے،انہوں نے ابنِ طاؤس سے،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے ابواسرائیل سے بیان کیا کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔۔
محفوظ کریں