اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوادریس عابداللہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ

ابوادریس عابداللہ بن عبداللہ بن عمرو الخولانی،یہ غزوہ حنین کے سال پیداہوئے،کبار تابعین سے ہیں،وہ فضالہ بن عبید کے بعد امیر معاویہ اور یزید کے طرف سے عبدالملک بن مروان کے عہد تک دمشق کے قاضی رہےاور اسی دوران میں وفات پائی،مکحول کہتے تھے،کہ انہوں نے ادریس کی طرح کا کوئی آدمی نہی ۔۔۔۔
محفوظ کریں