اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوحاضر رضی اللہ عنہ

ابوحاضر،انہیں صحابہ میں شمار کیا گیا ہے،خالد الخداء نے ابوہندہ سے،انہوں نے ابو حاضر سے روایت کی کہ وہ ایک جنازے میں شریک ہوئے ،بعد میں کہنے لگے،کیا میں تمہیں بتاؤں کہ حضورِ اکرم نے جنازہ کیسے پڑھا آپ نے کہا، اَلّٰھُمَّ خَلَقتَھَا وَنَحنُ عِبَادِکَ رَبَّنَا وَاِلِیکَ مَعَا ۔۔۔۔
محفوظ کریں