اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالہیثم رضی اللہ عنہ

ابوالہیثم،یہ اول الذکرسے مختلف آدمی ہیں،طبرانی نے ان کا ذکرکیاہے،ابوموسیٰ نے اجازۃً ابوغالب سے،انہوں نے ابوبکربن ریدہ سے (ح)ابوموسیٰ نے حسن بن احمد سے انہوں نے احمد بن عبداللہ سے،ان دونوں نے سلیمان بن احمدسے،انہوں نے وردبن احمدبن لبید سے،انہوں نے صفوان بن صالح سے،انہوں نے ولید ۔۔۔۔
محفوظ کریں