اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالغوث بن حصین الخثمی رضی اللہ عنہ

ابوالغوث بن حصین الخثمی،عرج سے تھے،عثمان بن عطاء نے اپنے والد سے،انہوں نے ابوالغوث بن حصین سے روایت کی،انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلّم سے فوت شدہ آدمی کے حج کے بارےمیں دریافت کیا،آپ نے فرمایا،ہاں فوت شدہ آدمی کی طرف سے حج کیا جاسکتاہے،انہوں نے پوچھا،یارسول اللہ،اگراس ۔۔۔۔
محفوظ کریں