اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوغلیظ رضی اللہ عنہ

ابوغلیظ،ابوموسیٰ نے اجازہً ابوبکربن ابونصرعثوانی سے،انہوں نے روح بن محمد سے،انہوں نے ابوعلی بن شاذان سے(اپنی کتاب میں)انہوں نے ابوبکرمحمد بن عباس بن نجیع سے،انہوں نے اسماعیل بن اسحاق الرقی سے،انہوں نے عبداللہ بن معاویہ جمحی سے روایت کی،کہ انہوں نے اپنے والدسےیہ حدیث سُنی،جوانہو ۔۔۔۔
محفوظ کریں