اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالغادیہ مزنی رضی اللہ عنہ

ابوالغادیہ مزنی،بروایتے یہ اول الذکرسے مختلف آدمی ہیں ابوموسیٰ نے کتابتہً حسن بن احمدسے،انہوں نے احمد بن عبداللہ بن احمدسے،انہوں نے عبدالملک بن حسن سے، انہوں نےاحمد بن عوف سے،انہوں نے صلت بن مسعودسے،انہوں نے محمد بن عبدالرحمٰن طفاوی سےروایت کی کہ انہوں نے عاص بن عمرط ۔۔۔۔
محفوظ کریں