اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالغادیہ الجہنی رضی اللہ عنہ

ابوالغادیہ الجہنی،جہنیہ بن زیدبنوقضاعہ کے ایک ذیلی قبیلے کانام ہے،ان کے نام میں اختلاف ہے، بشاربن ازیہریامسلم،شامی شمارہوتے ہیں،پھرواسط چلے گئے تھے،ابوعمرلکھتے ہیں کہ انہوں نے آپ کی زیارت کی،جب لڑکے تھے،خودان سے بھی یہی مروی ہےکہ جب وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت سے مشرف ۔۔۔۔
محفوظ کریں