ابوالفضیل الخزاعی،انہیں صحبت نصیب ہوئی،انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث روایت کی ،آپ نے فرمایا،ماعز کورجم کے بعدبُرابھلامت کہو،ان سے
عبداللہ بن جبیرنے روایت کی ہے،تینوں نے انکاذکرکیاہے۔
۔۔۔۔