اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوفوزہ جریرالسلمی رضی اللہ عنہ

ابوفوزہ جریرالسلمی،انہیں صحبت نصیب ہوئی،یہ شامی تھے،ان سے عثمان بن ابوالعاتکہ بشرمولیٰ معاویہ اورعلابن حارث نے روایت کی۔ ابن وہب نے معاویہ بن صاؒھ سے،انہوں نے ابوعمرو الازدی سے،انہوں نے بشرمولیٰ معاویہ سے روایت کی،ان کا کہناہے،کہ انہوں نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دس ۔۔۔۔
محفوظ کریں