اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوفریعہ سلمی رضی اللہ عنہ

ابوفریعہ سلمی حجازی تھےاوربروایتے بنواسلم سے تھے،حسن بن یعقوب بن خالدبن رفاعہ بن ابوفریعہ نے اپنے والد یعقوب بن خالد سے،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے اپنے دادارفاعہ سے،انہوں نے ابوفریعہ سے روایت کی،جب غزوۂ حنین میں لوگ بھاگ کھڑے ہوئے،اورآپ کے ساتھ صرف بنوسلیم کھڑے رہ گئےتوحض ۔۔۔۔
محفوظ کریں